تحریک انصاف نظریاتی کے نعرہ کرپشن کی سزا موت کو قانون بنا یا جائے ‘ اختر اقبال ڈار عمران خان نے 100دن میں کرپشن ختم کرنے کا اعلان کیا مگر میگا سکینڈل سامنے آئے‘ چیئرمین تحریک انصاف نظریاتی