علی ترین کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرلی ملتان سلطانز کے مالک نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤںٹ پر ایک وائرل ہونے والی ویڈیو کو ری ٹویٹ کیا