وسیم اکرم نے نوجوان فاسٹ بولر کو مستقبل کا سٹار قرار دے دیا مچل سٹارک، جسپریت بمراہ، شاہین شاہ آفریدی اچھی بولنگ کررہے ہیں ، شاہین کی بولنگ سپیڈ میں پہلے کی طرح تیزی آئی ہے جو اچھی بات ہے : سابق کپتان