پاکستان پکل بال فیڈریشن کی جنرل کونسل میٹنگ،نئے عہدے داروں کا اعلان مخدوم ریاض چیئر مین،امتیاز شیخ صدر،مقبول آرائیں سی ای اواور فیصل ظفر سیکریٹری بن گئے