لاہورمیں فضائی معیار کی شرح خطرناک حد تک پہنچ گئی پنجاب کے بیشتر شہر شدید فضائی آلودگی اور اسموگ کی لپیٹ میں آگئے‘ماہرین نے پنجاب حکومت کا دعوی سائنسی بنیادوں پر ردکردیا