کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا،محمدفاروق شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، شاہراہ بھٹو کے کئی فیز بھی تاحال شروع نہیں کیے گئے،رکن سندھ اسمبلی