کراچی میں سرکاری اسکول کو سیل کرکے قبضے کی کوششیں، متعلقہ اداروں کا اظہارِ لاعلمی طالبات کے سرکاری اسکول کی سیل کی جانے والی عمارت کو ٹاون ناظم کی کاوشوں سے دوبارہ کھول دیا گیا