صحافی اور پالیسی ماہر مشرف زیدی وزیراعظم کے ترجمان برائے غیرملکی میڈیا مقرر وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے ایکس پر مشرف زیدی کی تقرری کا نوٹیفکیشن شیئر کیا