کراچی میں نجی ہسپتال نے بِل کے بدلے خاتون سے نوزائیدہ بچہ ہی لے کر فروخت کر ڈالا پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی اور ہسپتال کو سیل کردیا گیا