کراچی گندہ نہیں اسے گندہ کہنے والوں کی سوچ گندی ہے، جویریہ سعود شہر گندے نہیں ہوتے، انسانوں کی نیت اور سوچ گندی ہوتی ہے،ہمیں ہماری دھرتی کا ہر ایک کونا پیارا ہے، اداکارہ