پنجاب میں ائیرکوالٹی انتہائی خطرناک سطح تک جا پہنچی، شہریوں کو مختلف بیماریوں کا سامنا موجودہ موسمی صورتحال میں شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز، ماسک کے استعمال اور گھروں میں رہنے کی ہدایت