پ*کالعدم تحریک لبیک کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان ×ملکی سلامتی اور پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، پاک افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا،ٹکٹ ہولڈر کالعدم ٹی ایل پی ٹ*سب سے پہلے ریاست ہے، ریاست سے بڑھ کر کوئی نہیں،مشترکہ پریس کانفرنس