فرسٹ کلاس کرکٹ میں زیادہ بار اننگز میں 5 وکٹیں، محمد عباس نے سرفراز نواز کا 41 سالہ ریکارڈ توڑ دیا محمد عباس اب تک 205 فرسٹ کلاس میچوں میں 20.66 کی اوسط سے 825 وکٹیں لے چکے ہیں