سموگ میں اضافہ، لاہور بدستور دنیا کے آلود شہروں میں سرفہرست فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان کی فضا انتہائی مضر صحت‘کم رفتار ہواﺅں اور درجہ حرارت میں کمی سے اسموگ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے. محکمہ ماحولیات


1 Likes