وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد یکم نومبر کو پیش کیے جانے کا امکان پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا‘ پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی بھی اجلاس میں شریک ہوگی