لاہور میں تاجر اغواء، سی سی ڈی انسپکٹر واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا کانسٹیبل و دیگر سے مل کر پہلے شہری کو اٹھایا پھر 1 کروڑ تاوان مانگ کر 46 لاکھ روپے لے کر چھوڑ دیا، ملزمان گرفتار، مقدمہ درج