پاکستان ٹیم میں وکٹ کیپرز نہیں، سٹاپرز آ گئے ہیں: راشد لطیف کا شکوہ سرفراز، رضوان کے بعد جتنے بھی وکٹ کیپرز آزمائے گئے یا آزمائے جا رہے ہیں وہ سب بیٹسمین ہیں، انکے ہاتھوں میں دستانے پہنا دیئے جاتے ہیں : سابق ٹیسٹ کپتان