معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی، ملتان سلطانز نے پی سی بی کے نوٹس کا جواب دیدیا علی ترین نے جو بھی بیان دیا ہے وہ پی ایس ایل کے بہترین مفاد میں دیا گیا ہے، ترجمان