پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی ازسرنو اپ گریڈیشن کا فیصلہ سٹیڈیم کا نظارہ بہتر کرنے کیلئے سٹینڈز کے باہر نصب جنگلے ختم کیے جائیںگے، انکلوژرز کا ڈیزائن قذافی سٹیڈیم ،لاہور سے مشابہہ ہوگا : ذرائع