کراچی، انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کا سرغنہ گرفتار گرفتار ملزم ماسیوں کو ٹرانسپورٹ سروس سمیت تمام سہولیات فراہم کرتا تھا، دو ساتھی خواتین پہلے ہی گرفتار ہو چکی ہیں،پولیس حکام