کے ایم سی میں ڈرائیور راج قائم محکمہ میونسپل سروسز کے MPD ورکشاپ میں شبیر جدون عرف کیپٹن کی بادشاہت 2007 سے قائم 93 میں ایک گریڈ میں لیاری میں بھرتی قلی آج کروڑوں کی پراپرٹی،بسوں گاڑیوں اور پلاٹوں کا مالک بن گیا،سسر،بیوی،مامی اوردیگر رشتہ داروں کے نام پر