چلاس کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی، برسوں سے والد غائب،اب نوجوان قتل والدہ اور بیوہ کی فیلڈ مارشل، وزیر امور کشمیر، وزیر اعلی گلگت اور آزاد کشمیر حکومت سے انصاف کی اپیل