محکمہ وائلڈ لائف فالکن، تیتر، بٹیر، جنگلی خرگوش، سانڈھوں اور سور کے غیر قانونی شکار پر 29 ملزمان گرفتار کر لئے مقدمات درج ،ملزمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کر دی گئی،درجنوں جنگلی پرندے ،6 نیٹنگ گئیر ضبط