BREAKING NEWS

کراچی اور حیدرآباد میں ڈینگی کی وبا، کیسز میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ حکومت بیماری کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے، انسدادِ ڈینگی مہمات تیز کر دی گئی ہیں،صوبائی وزیرصحت