ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کی ٹیم کاچوہنگ میںسیلاب متاثرہ علاقے کا دورہ متاثرین میں راشن ،ملبوسات ،جوتے ،گھریلو استعمال کے برتنوںسمیت دیگر ضروری اشیاء تقسیم کی گئیں