ایشیا کپ میں جو ہوا اس کا ذمہ دار نریندر مودی ہے، جاوید میانداد بھارتی رویے پر برس پڑے بھارت کے اس رویے اور طرز عمل کو دیکھتے ہوئے اسے ایشیا کپ ٹرافی دینی ہی نہیں چاہیے : سابق کپتان