سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات ، انڈیپنڈنٹ عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر کے امیدوار ہارون الرشید نے میدان مار لیا پروفیشنل حامد خان گروپ کے توفیق آصف کامیابی حاصل نہ کر سکے، نتائج کا اعلان ہوتے ہی ہارون الرشید کے حامی وکلاء نے ڈھول کی تھاپ پر بھرپو رجشن