نعمان علی نے فضل محمود کا 77 سالہ ملکی ریکارڈ توڑ دیا 39 سالہ نعمان علی نے جنوبی افریقہ کیخلاف لاہور ٹیسٹ میں میچ میں مجموعی طور پر 10 وکٹیں حاصل کیں