حکومت کا بجلی کے شعبے میں اوپن مارکیٹ نظام متعارف کروانے پر غور صارف اپنی پسند کی کمپنی سے بجلی خرید سکے گا، ایک میگاواٹ تک کے صارفین کو جنوری 2026ء سے یہ سہولت ملے گی