’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج ٹریفک اہلکار نے اوکاڑہ میں شاہراہ پر بلند آواز میں گانا چلانے پر رکشہ ڈرائیور کے خلاف کارروائی کی درخواست دی


1 Likes