26 نومبر احتجاج کیس؛ تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ میں علیمہ خان و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کی طرف سے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے 5 گواہان کو بھی طلب کرلیا گیا