سندھ اسمبلی کے سابق سپیکر آغا سراج درانی انتقال کرگئے صوبائی حکمران جماعت کے ایم پی اے کچھ عرصہ سے علیل ہونے کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرِعلاج تھے