سعد رضوی ابھی تک مفرور ہے، بہت جلد ٹریس کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے سعد کو اگر گولی لگی ہے تو بتائیں علاج کرائیں گے، ٹی ایل پی کے پاس لوگوں کی اموات کے ثبوت ہیں تو پیش کرے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہورفیصل کامران