پنجاب کے تمام ٹال پلازوں پر پرچی سسٹم ختم کر کے مکمل ڈیجیٹلائزیشن کرنے کا فیصلہ 38 الیکٹرانک ٹال پلازہ پر موٹروے کی طرز پرون ایپ ون سسٹم رائج ہوگا، ای ٹینڈرنگ کے ذریعے 40 ارب روپے کی بچت کا نیا ریکارڈ قائم ہوا، وزیراعلیٰ مریم نواز کی نئی تمام روڈز پر سولر