نہ کوئی مقدمہ نہ سفری پابندی، شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کو بڑا ریلیف مل گیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں پولیس اور ایف آئی اے کی رپورٹ کے بعد تحریک انصاف کے ایم این اے کی درخواست نمٹادی گئی