سندھ حکومت امن و امان کی بحالی میں ناکام ہو چکی ہے،گاڑیاںچھیننے کی وارداتوں میں اضافہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں: الطاف شکور پولیس اسٹیشنز میں مافیا طرز کا نظام جہاں شہری جانے سے بھی گریز کرتے ہیں، سندھ ہوم ڈپارٹمنٹ کی کارکردگی رشوت خوری اورناجائز رقوم