کراچی میں پہلے انٹرنیشنل پیڈل ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان ایونٹ 30 اکتوبر سے 20 نومبر تک ہوگا، ایشیا کے بہترین کھلاڑی حصہ ہوں گے جبکہ فاتح کھلاڑی کو 15 ہزار ڈالرز دیے جائیں گے