ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے شہریوں کوحکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا، گرین ٹیکنالوجی اپنانے کی اشد ضرورت ہے‘احسن اقبال ماحولیاتی آلودگی سے بچائو کے لئے صنعتی شعبے کو بھی اپنی سپلائی چین اور گرین ٹیکنالوجی کا راستہ اختیار کرنا چاہیے‘ وفاقی وزیر کا