عمرہ کے بہانے خواتین کو سعودی عرب میں بھیک منگوانے والے نیٹ ورک کا سرغنہ گرفتار اشتہاری ملزم محمد شریف کوائیر پورٹ سے گرفتارکیا گیا،انٹرپول کے ذریعے بلیونوٹس بھی جاری کیاگیا تھا