پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس ، افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے اور ملکی سلامتی و استحکام کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کا عزم