وزیر بحری امور کی ہدایت پر پی این ایس سی نے نئے جہازوں کی خریداری کا عمل تیز کر دیا سمندری لاجسٹکس صلاحیت کو مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، جنید انوار چوہدری