انصاف تک رسائی کو مزید بہتر بنایا جائے گا اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، بیرسٹر عقیل ملک منصفانہ، بروقت اور قابلِ رسائی انصاف وزارتِ قانون کے وژن کا بنیادی ستون ہے،وزیرمملکت برائے قانون وانصاف