کراچی،کسٹمز اور رینجرز کی کارروائی، کروڑ سے زائد مالیت کی اسمگل شدہ اشیا برآمد کسٹمز حکام نے مقدمہ درج کرکے اسمگل شدہ اشیا کو مزدا ٹرکوں کے ذریعے کسٹمز گودام منتقل کردیا