مذہبی جماعت کا احتجاج؛ لاہور تا اسلام آباد موٹروے و دیگر داخلی راستے بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو سروس کو بھی معطل کردیا گیا، الیکٹرک بس بھی سڑکوں پر نظر نہیں آرہی، مختلف شاہراہوں کی بندش کی وجہ سے طالب علموں کو شدید مش