گورنر خیبرپختونخواہ نے علی امین گنڈاپور کا ابھی استعفا منظور نہیں کیا ہوسکتا ہے کہ علی امین کے استعفے پر نئی صورتحال پیدا ہو اور کوئی عدالت چلا جائے، امین پر کل رات تک پریشر تھا کہ استعفا نہ دیں ،سلمان اکرم کے علی امین پرالزامات غلط ہیں، شیر افضل مروت