سینیٹ قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار کی سب کمیٹی کاسٹیل ملز مسائل کے حل کیلئے آئندہ اجلاس کراچی میں رکھنے کا فیصلہ 10ارب کی چوری پر صرف ایک شخص کو فارغ کرنا کافی نہیں، گروہ کے ملوث ہوئے بغیر ایسا کرنا نا ممکن ہے، کنونیئر خالد ہ طیب سٹیل ملز کے ذمہ 80کروڑ بجلی