ازا خیل ڈرائی پورٹ پر کسٹمز لیبارٹری نے کام شروع کردیا پہلے ان اشیا کے نمونے جانچنے کے لئے کراچی، لاہور اور فیصل آباد کی لیبارٹریوں کو بھیجے جاتے تھے