ہائی کورٹ کا ڈرائیورنگ لائسنس نہ ہونے پر شہریوں کے خلاف فوری مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے‘ لائسنس نہ دکھانے پر پہلے جرمانہ کیا جائے. چیف جسٹس کے ریمارکس