بانی پی ٹی آئی لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتے ہیں، طارق فضل چوہدری یہی تاریخ علی امین گنڈاپور کے ساتھ بھی دہرائی جا رہی ہے، وفاقی وزیرکی میڈیا سے گفتگو