جماعت اسلامی کا گندم کی امدادی قیمت4500 روپے فی من مقرر کرنے اور آٹے پر سبسڈی کا مطالبہ کھاد، بیج، زرعی ادویات کی قیمتیوں میں 50فیصد کمی جائے، کسانوں کے مطالبات کے حق میں پنجاب میں روڈ کارواں نکالیں گے، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن


1 Shares